اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدرنے کہا کہ دہشتگردی کے شکار تمام اتحادیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، پرتشددعسکریت پسندی کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا کی سب سے مضبوط طاقت امریکی مسلمان آبادی کی دانش مندی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں برطانیہ مضبوط ترین اتحادی رہے گا۔ فرانس میں حالیہ دہشتگردی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے ہرممکن مددکرینگے۔









.......
/169